ماڈل عبیرہ قتل کیس، مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو عبرت ناک سنا دی گئی

منگل 13 مارچ 2018 21:21

ماڈل عبیرہ قتل کیس، مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو عبرت ناک سنا دی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) سیشن کورٹ نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ دیگر ملزمان حکیم ذیشان حیدر اور فاروق الرحمان کو بری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

کیس کا فیصلہ ایڈ یشنل جج عائشہ رشید نے کی۔ملزماہ ازمارو عرف طوبیٰ نے 2015ء میں ماڈل عبیر ہ کو زہر دے کر قتل کردیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :