ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کا اجلاس کل طلب کرلیا

ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کا اجلاس کل طلب کرلیا

ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کا اجلاس کل طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ود ہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس کے افسران کا اجلاس کل ( بدھ ) طلب کرلیا ۔اجلاس میں افسران کو ودہولڈنگ ٹیکس قوانین پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
وقت اشاعت : 13/03/2018 - 21:21:37

اس خبر پر آپ کی رائے‎