پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے ..
تازہ ترین : 1

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی: ایرانی وزیر خارجہ

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے ..
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ 2018ء) ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی جانب سے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ رات ایران میں 2 خود کش حملے ناکام بنوانے کیلئے مدد فراہم کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کو دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بچانے پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال جاری نہیں کی گئیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 19:06:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :