گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان

منگل 13 مارچ 2018 20:42

گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء)ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان نے گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی۔