تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 8جون سے شروع ہونگی

رمضان المبارک میں تعلیمی ادارے 7سے 11بجے تک کھلیں

منگل 13 مارچ 2018 20:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 8جون سے شروع ہوں گی ،رمضان المبارک میں تعلیمی ادارے 7سے 11بجے تک کھلیں گے۔

(جاری ہے)

محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق سرکاری و نجی سکولوں میں چھٹیاں یکم کی بجائے 8 جون سے ہوں گیجبکہ تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے 14کی بجائے 10اگست کو کھلیں گے۔جبکہ رمضان المبارک میں اوقات کار کم کر دئیے جائیں گے اور تعلیمی ادارے 7 سے 11بجے کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :