کراچی، جناح اسپتال سے جعلی گائنی ڈاکٹر گرفتار
منگل 13 مارچ 2018 20:36
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمہ نے اپنا نام عائشہ زوجہ عبدالکریم بتایا جو کورنگی کی رہائشی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کے بیگ کی تلاشی کے دوران بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن چیک کرنے والے آلات کے علاوہ کچھ مشکوک ادویات بھی ملی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمہ میٹرک پاس ہے جس کے پاس لیڈی ہیلتھ وزیٹر یا دائی ہونے کا کوئی سرٹیفکیٹ بھی نہیں ہے۔پولیس کے مطابق اسپتال کے سیکورٹی اہلکاروں نے تو یہ تسلیم نہیں کیا لیکن نے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمہ نے خود بتایا ہے کہ وہ گزشتہ ایک سال سے اس وارڈ میں آزادانہ طور پر آتی جاتی تھی اور وارڈ کا اکثر عملہ اسے ڈاکٹر کے طور پر پہچانتا ہے۔پولیس اس امر پر بھی تفتیش کررہی ہے کہ یہ دغاباز عورت کہیں وارڈ سے نوزائیدہ بچے اغوا کرنے والے کسی گروہ سے منسلک تو نہیں تاہم پولیس کا زیادہ شبہ یہ ہے کہ ملزمہ سرکاری اسپتال کے انتہائی مصروف گائنی وارڈ میں بطور ڈاکٹر موجود رہ کر غیرقانونی آپریشنز کرانے کی خواہش مند خواتین کو شکار کرتی تھی۔پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 419 اور 170 کے تحت 2/2018 درج کرلی گئی ہے جس میں اسپتال کے سیکورٹی گارڈ محمد اسلم مدعی ہیں۔ملزمہ سے ایس ایچ او وومن پولیس سٹیشن سیدہ غزالہ تفتیش کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.