فنی تعلیمی بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام والے امتحانات کے امیدواروں کی تعداد بدستور کمی

منگل 13 مارچ 2018 20:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) فنی تعلیمی بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے امیدواروں کی تعداد بدستور کم ہوتی جا رہی ہے اس حوالے سے اعداد و شمار کے مطابق فنی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں سال 2009ء میں امیدواروں کی تعداد 73000 تھی جو 2018ء میں کم ہو کر 53000 رہ گئی ہے اس طرح گزشتہ دو سال کے دوران ان امیدواروں کی تعداد میں 22000 امیدواروں کی کمی واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :