محکمہ سپیشلائز ڈ ہیلتھ کیئر پنجاب کا محکمے میں مینجمنٹ کیڈر بنانے کا فیصلہ

منگل 13 مارچ 2018 20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) محکمہ سپیشلائز ڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے محکمے میں مینجمنٹ کیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو مینجمنٹ کیڈر کی تشکیل کیلئے ورکنگ پیپر تیار کر کے رپورٹ صوبائی وزیر سپیشلائز ڈ ہیلتھ کیئر پنجاب کو پیش کریگی۔

متعلقہ عنوان :