پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیراہتمام سیمینار کل ہوگا

منگل 13 مارچ 2018 19:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام کتاب بینی کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے تیسرا پروگرام بروز بدھ (کل)صبح11بجے منعقد ہوگا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر اپنی تصانیف پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :