امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن عہدےسےبرطرف، مائیک پومپیونئےوزیرخارجہ نامزد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 13 مارچ 2018 18:04

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن عہدےسےبرطرف، مائیک پومپیونئےوزیرخارجہ ..
واشنگٹن(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ 2018ء) :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ ریکس ٹلر سن کوعہدے سے فارغ کردیا ہے، جبکہ مائیک پومپیو کووزیرخارجہ نامزد کردیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ ریکس ٹلر سن کوعہدے سے فارغ کرکے مائیک پومپیو کووزیرخارجہ نامزد کردیا ہے۔ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیوامریکی وزیرخارجہ ہوں گے۔ جبکہ امریکی صدر نے امریکی تاریخ میں پہلی خاتون جینا میسپل کو سی آئی اے کی نئی چیف تعینات کردیا ہے۔میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکی صدر اور وزیرخارجہ کے درمیان کافی عرصہ سے تعلقات کشیدہ تھے۔

متعلقہ عنوان :