سابق امریکی خاتون اوّل ہیلری کلنٹن کا دورہ بھارت،سیر وتفریح کی

ہیلری کلنٹن محل کی سیڑھیاں اٴْترتے دو بار گریں جسکے بعد انہیں اپنی سینڈل اٴْتارنے پڑ گئی

منگل 13 مارچ 2018 18:35

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) سابق امریکی خاتون اوّل اورخاتون سیاستدان ہیلری کلنٹن ان دنوں بھارت کے دورہ پر ہیں جہاں وہ اپنی کتاب کی تشہیر کی ساتھ ساتھ سیر تفریح میں بھی مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق ہیلری کلنٹن نے جہاں نئی دہلی مختلف شخصیات سے ملاقات کی وہیں نئی دہلی کے تاریخی جہاز محل کا دورہ بھی کیا جہاں سیر تفریح کرتے ہوئے تصویر بھی بنوائیں۔اس دوران ہیلری کلنٹن محل کی سیڑھیاں اٴْترتے دو بار گریں جسکے بعد مجبور اًً ہیلری کلنٹن کو اپنی سینڈل اٴْتارنے پڑ گئی

متعلقہ عنوان :