سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض ناجائز اثاثہ جات کیس کی سماعت

منگل 13 مارچ 2018 18:27

کوئٹہ۔13مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض ناجائز اثاثہ جات کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ،سابق ڈی آئی جی بلوچستان پولیس ریاض احتساب عدالت پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت کے جج مجید ناصر نے اگلی پیشی پر گواہان طلب کرتے ہوئے سماعت 14 مارچ تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :