احتساب عدالت میں میگا کرپشن کیس کی سماعت،سابق مشیر خزانہ بلوچستان ، سابق سیکرٹری خزانہ،سابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ عدالت میں پیش

منگل 13 مارچ 2018 18:27

کوئٹہ۔13مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) احتساب عدالت میں میگا کرپشن کیس کی سماعت،سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو ، سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی ،سابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ فیصل جمال، سابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ حافظ عبد الباسط عدالت میں پیش۔

(جاری ہے)

دو گواہان کے بیانات قلمبند، اگلی پیشی پر مزید گواہوں کی طلبی کے بعد جج مجید ناصر نی?میگا کرپشن کیس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :