بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں کوہراساں کرنے کا سلسلہ بدستور جاری
پاکستانی سفارتکارکی گاڑی کوروک کربچوں سمیت ہراساں کیا گیا،نامعلوم افراد نےتصاویر بھی بنائیں،بھارتی حکومت ایجنسیوں کوکنٹرول کرنے میں ناکام،پاکستان نےمعاملہ بھارتی وزارت خارجہ کے سامنےرکھ دیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 مارچ 2018 17:28
(جاری ہے)
پاکستان نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران کوہراساں کرنے پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارتی اہلکاروں اورعملےکی گاڑیوں کوروک کرگالیاں دینا معمول بن گیا ہے۔جبکہ سفارتی عملے کی گاڑیوں پراسکریچ ڈالنا اورگاڑیوں سے اتارنےکے واقعات بھی پیش آرہے ہیں۔ پاکستانی سفارتکاروں کی2 گاڑیوں کےایکسیڈنٹ بھی کروائے گئے ہیں۔ بھارتی رویے کے باعث پاکستانی سفارتی اہلکاروں اور عملے کا بھارت میں مقیم رہنا مشکل ہوگیا ہے۔ چانکیہ پوری میں پاکستان کے سینئرافسرکی گاڑی کوروک کرہراساں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.