تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں میچ کل بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

منگل 13 مارچ 2018 17:57

تین ملکی ٹی 20 سیریز کا پانچواں میچ کل بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں آمنے ..
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) تین ملکی ٹی 20 سیریز میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ سری لنکا میں بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز جاری ہے۔

(جاری ہے)

سیریز کا پانچواں میچ (آج) بدھ کو بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ سیریز میں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ سیریز کا فائنل میچ 18 مارچ کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :