آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (پرسوں) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے

منگل 13 مارچ 2018 17:57

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (پرسوں) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے
بلاوایو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) ائی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (پرسوں) جمعرات کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ کا سپر ون اور سپر ٹو اور دو میچ پلے آف کے سلسلے میں کھیلے جائینگے یہ چار میچ 15 مارچ کو کھیلے جائینگے۔