مقامی مارکیٹ میں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی

چینی کی 100کلو بوری میں60، آٹے کے تھیلے میں بھی 60 روپے کمی ہوئی

منگل 13 مارچ 2018 17:52

مقامی مارکیٹ میں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء)مقامی مارکیٹ میں چینی کی 100کلو بوری مزید60روپے کم ہوگئی گزشتہ ر وز غلہ منڈی میں چینی کی بوری4640روپے میں فروخت ہوتی رہی جبکہ سندھ .

(جاری ہے)

مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی سندھ میں گندم کی کٹائی اور حکومتی وافر سٹاک کو کم کرنے کے احکامات کے باعث مارکیٹ میں آٹے کے تھیلا کی قیمت میں نمایاں کمی آگئی غلہ منڈی میں آٹے کا تھیلا 60روپے کلو تک کم ہوا ہے ایک ماہ قبل 780روپے میں فروخت ہونے والا آٹے کا تھیلا اب پرچون مارکیٹ میں720روپے کا فروخت کیا گیا فلور ملز کو حکومتی سبسڈی دیئے جانے کے باعث آٹا کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہی