محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا

منگل 13 مارچ 2018 17:48

محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کردیا
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی کی بیوی نے ان پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونیکا شبہ ظاہر کردیا، کولکتہ پولیس نے کرکٹر کے دبئی جانے پر بورڈ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کیخلاف روز بروز نئے الزامات سامنے آرہے ہیں، ان کیخلاف پہلے ہی پولیس سنگین نوعیت کے الزامات پر مقدمہ دائر کرچکی ہے اور اب پراسرار دورہ دبئی کی چھان بین شروع ہوگئی ہے،وہ جنوبی افریقا سے وطن واپس آنے کی بجائے یو اے ای میں رک گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :