کبھی خود کو سپرسٹار جیسا محسوس نہیں کیا،اپنے کام پر سخت محنت کرتا ہوں، عامر خان
منگل 13 مارچ 2018 17:38
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی خود کو سپرسٹار جیسا محسوس نہیں کیا،میں صرف اپنے کام پر سخت محنت کرتا ہوں، دنیا میں لوگ مجھے میرے کام سے جانتے ہیں اور میرے کام سے لطف اندوز ہوتے ہیں جس سے مجھے بے حد خوشی محسوس ہوتی ہے ،میری رائے کے مطابق میں صرف ایک تخلیقی شخصیت ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے بعد چین میں بے حد مقبولیت حاصل کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے مداحوں کی تعداد 3 بلین کے قریب ہے جو دنیا کی آبادی کا آدھا ہے۔ اداکار عامر خان ان دنوں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.