مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے پارٹی عہدیداروں کی شرکت

منگل 13 مارچ 2018 15:37

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے پارٹی کے منتخب صدور، نائب صدور اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

منگل کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے اڑھائی ہزار سے زائد جنرل کونسل کے ارکان شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :