چشتیاں:بجلی بند ش کا شیڈول جاری

منگل 13 مارچ 2018 15:36

چشتیاں۔13 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) ایکسین واپڈا چشتیاں ڈو یثرن کے مطا بق چشتیاں سے ہا رون آ باد K.

(جاری ہے)

V 132 لائنوں کی توسیع و مر مت کے سلسلہ میں (آج )اور (کل )15 مارچ (دو دن ) چشتیاں میں کالج فیڈر کے علاقوں چک 4 فورڈ ، چک 13 گجیانی ، حیدر پورہ ، علی ٹائون ، علیمیہ کالونی ، فاروق کا لونی ، مسلم ٹائون ، چک 17 گجیا نی سے چک 21 گجیانی ، فرید کو ٹ ، چک 103 فتح سے چک 111 فتح کے ملحقہ علاقہ جات کی بجلی صبح 8:30 سے سہ پہر 4:30 تک بند رہے گی۔