عمران خان کا شہباز شریف کی جانب سے قومی خزانے سے ذاتی تشہیر کے معاملے کی پڑتال اور خزانے میں واپس ادائیگی کے حکم کا خیر مقدم
ٹیکسوں کی ادائیگی میں عوام کی ہچکچاہٹ قابل فہم ہے ،ْحامد الحق پر سینٹ گیلری میں وزیر اعظم کے بیٹے کی جانب سے حملہ قابل مذمت ہے ،ْ گلو بٹ ذہنیت پاکستان میں جمہوریت کیلئے نہایت خطرناک ہے ،ْچیئر مین پی ٹی آئی کا بیان
منگل 13 مارچ 2018 15:24
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم چیف جسٹس کی جانب سے پختونخوا کے اشتہارات کی پڑتال کے حکم کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
پختونخوا میں وزیر اعلیٰ ،ْکابینہ اراکین حکومتی اشتہارات پر اپنی تصاویر نہیں چھاپ سکتے۔ پانچ برس میں پختونخوا نے محض ڈیڑھ ارب کے اشتہار چلائے جبکہ شہباز شریف نے اپنی تصاویر چھاپنے پر بے بہا پیسہ لٹایا۔ہمارے ایم این اے حامد الحق پر سینیٹ گیلری میں وزیر اعظم کے صاحبزادے کی جانب سے محافظوں سمیت حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ گلو بٹ ذہنیت پوری طرح نون لیگ کے وجود میں سرایت کرچکی ہے جو کہ پاکستان میں جمہوریت کیلئے نہایت خطرناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.