وزیراعلی پنجاب کے ادبی مقالہ جات میں سرگودھا گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی طالبہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

منگل 13 مارچ 2018 15:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) وزیراعلی پنجاب کے ادبی مقالہ جات کے انگریزی مباحثہ میں سرگودھا گورنمنٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی کی طالبہ نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

سرگودھاکالج کی طالبہ فریحہ بتول نے انگریزی تقریر میں فن خطانت دیکھاتے ہوئے پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔جو شاہنوں کے شہرسرگودھا کے لئے ایک اعزاز ہے۔

متعلقہ عنوان :