سرگودھا، اربن ٹرانسپو رٹ اتھا رٹی کا آغاز 17ما رچ سے ہو گا

منگل 13 مارچ 2018 15:13

سرگودھا، اربن ٹرانسپو رٹ اتھا رٹی کا آغاز 17ما رچ سے ہو گا
سرگودھا۔13 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء)شہر میں اربن ٹرانسپو رٹ اتھا رٹی کا آغاز 17ما رچ سے ہو رہا ہے، کمشنر سرگودھا ڈویژن ند یم محبوب اور ڈپٹی کمشنر لیا قت علی چٹھہ جنر ل بس اسٹیڈ پر ایک پر وقار تقریب میں اربن ٹرانسپو رٹ اتھا رٹی کا افتتاح کر یں گے، پہلے مر حلہ میں شہر کے مختلف آٹھ روٹس پر اربن ٹرانسپورٹ چلا ئی جا رہی ہے۔