سینٹ انتخابات میں حکومت کو دو مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، شازیہ مری
تازہ ترین : 1

سینٹ انتخابات میں حکومت کو دو مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، شازیہ مری

سینٹ انتخابات میں حکومت کو دو مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، شازیہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں حکومت کو دو مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شازیہ مری نے کہا کہ سینٹ الیکشن نہ ہونے کے بارے میں قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں پھر الیکشن ہوا اب چیئرمین پہلی بار بلوچستان سے بنا ہے۔ حکومت کو دو بار سینٹ الیکشن میں شکست ہوئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 15:12:40

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :