مرکزی ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو استحکام

منگل 13 مارچ 2018 15:10

مرکزی ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو استحکام
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) مرکزی ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو استحکام رہا۔ٹوکیو فوریکس میں ڈالر کی شرح تبادلہ ین کے مقابلے 0.3 فیصد اضافہ کے ساتھ106.740ین رہی۔

(جاری ہے)

یورو 1.2329ڈالر پر تبدیل ہوا جبکہ چھے بڑی کرنسیوں کی ڈالر میں شرح تبادلہ کی باسکٹ ڈی ایکس وائے انڈیکس منگل کو0.2 فیصد کمی کے ساتھ89.999 پر رہا۔

متعلقہ عنوان :