ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو تیزی رہی

منگل 13 مارچ 2018 15:08

ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو تیزی رہی
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو تیزی رہی،ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاء پیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.2فیصد اضافہ ہوا،ٹوکیو سٹاک کا نکی 225 انڈیکس میں 0.7 فیصد اجافہ ہوا جبکہ شنگھائی سٹاک کا کمپوزٹ انڈیکس میں 0.1 فیصد کمی آئی۔

(جاری ہے)

سئیول کوسپی اور تائیوان کا مرکزی انڈیکسس میں بالترتیب 0.15 فیصد اور 0.85 فیصد اضافہ ہوا۔