سینیٹ الیکشن کا ایسا آئینی طریقہ کار اختیار کیا جانا چاہیے جس سے پارلیمنٹ کے تقدس ..

سینیٹ الیکشن کا ایسا آئینی طریقہ کار اختیار کیا جانا چاہیے جس سے پارلیمنٹ کے تقدس اور توقیر میں اضافہ ہو، رمیش کمار

سینیٹ الیکشن کا ایسا آئینی طریقہ کار اختیار کیا جانا چاہیے جس سے پارلیمنٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے سینٹ الیکشن کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا آئینی طریقہ کار اختیار ہونا چاہیے جس سے پارلیمنٹ کے تقدس اور توقیر میں اضافہ ہو۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر رمیش کمار نے کہا کہ سینٹ کے الیکشن میں جو کچھ ہوا ہے وہ پارلیمانی روایت نہیں ہے۔ ہمیں آئینی طریقہ کار اختیار کرنا چاہیے جس سے پارلیمنٹ کی توقیر اور تقدس میں اضافہ ہو۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 14:57:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎