برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی

منگل 13 مارچ 2018 14:25

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) برائر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی ہوگی ۔شہر میںبرائلرگوشت 7روپے کمی سے 251روپے سے کم ہو کر 244روپے فی کلو ہو گیا ۔ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے درجن پر مستحکم رہی۔