بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے سے متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان منگل 13 مارچ 2018 14:07

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے سے متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13مارچ 2018ء) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں دھماکہ سے 9بھارتی فوجہ ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی رہاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

کما میں ماو باغیوں کے آئی ڈی آئی حملے میں 9بھارتی فوجہ ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 3بھارتی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔