ادیتی رائو حیدری کی پہلی تیلگو فلم ’’سموہانم‘‘15جون کو ریلیز کی جائے گی

منگل 13 مارچ 2018 13:29

ادیتی رائو حیدری کی پہلی تیلگو فلم ’’سموہانم‘‘15جون کو ریلیز کی جائے ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ ادیتی رائو حیدری کی پہلی تیلگو فلم ’’سموہانم‘‘ رواں سال 15جون کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اندراگانتی موہن کرشنا کی تیلگو فلم’’سموہانم‘‘رواں سال 15جون کو ریلیز کی جائے گی جو اداکارہ ادیتی رائو حیدری کی پہلی تیلگو فلم ہے جس میں ان کے ساتھ اداکار سدھیر بابو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :