فاٹا یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کاآغاز

منگل 13 مارچ 2018 13:27

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) فاٹا یونیورسٹی نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کاآغاز ہوگیا، جو31مارچ تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے اساتذہ معاون عملہ اور طلباء یونیورسٹی کی عمارت ‘سائٹ اور گردونواح میں سینکڑوں پودے لگائے گئے‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدطاہرشاہ نے یونیورسٹی سائٹ میں پودالگاکر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

متعلقہ عنوان :