پشاور یونیورسٹی نے ماسٹر امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

منگل 13 مارچ 2018 13:27

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی نے اکنامکس فائنل ریگولٹر‘ سائیکالوجی فائنل ریگولراورآئی اور فائنل ریگولر 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔

متعلقہ عنوان :