جھانوی اورخوشی کپور، سری دیوی کی دعائیہ رسومات میں شرکت کے لئے ممبئی پہنچ گئیں

منگل 13 مارچ 2018 13:26

جھانوی اورخوشی کپور، سری دیوی کی دعائیہ رسومات میں شرکت کے لئے ممبئی ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور بہن خوشی کپور کے ساتھ اپنی آنجہانی والدہ سری دیوی کی دعائیہ رسومات میں شرکت کے لئے ممبئی پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کپور خاندان نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے لئے دعائیہ رسومات کا اہتمام کیا ہے جس میں شرکت کے لئے جھانوی کپور اپنی بہن خوشی کپور کے ہمراہ ممبئی پہنچ گئیں جہاں وہ چینائی میں دعائیہ رسومات میں شرکت کریں گی۔ جھانوی کپور ان دنوں کرن جوہر کی فلم ’’دھڑک‘‘ پر کام کر رہی ہیں، جو جولائی میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :