فلاحی کاموں میں میری خدمات ہر وقت حاضر ہیں‘ فلمسٹار ریما
منگل 13 مارچ 2018 13:17
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جب میری شادی ہوئی تو میری خواہش تھی کہ خدا کی ذات مجھے بیٹے کی نعمت نوازے اور خدا کا شکر ہے کہ مجھے رب کی ذات نے بیٹا ہی عطا کیا اور میں اسکی اس انداز میں پرورش کرنا چاہتی ہوں کہ وہ بڑا ہو کر ایک اچھا انسان بن سکے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے شوق ہے کہ میں اپنے بچے کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کے ساتھ بہترین تہذیب سے بھی آگاہ رکھوں تاکہ وہ معاشرے میں باعزت مقام حاصل کرسکے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے فلاحی کاموں کا بڑا شوق ہے اور میں امریکہ میں بھی ایسے کام کرتی رہتی ہوں جو انسانیت کی فلاح کے لئے ہواور اگر مجھے پاکستان میں بھی ایسے ادارے ملیں جو دکھی انسانیت کے لئے کام کرتے ہوتو میں ان کے ساتھ بھی فلاحی کاموں میں پیش پیش رہوں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.