سرگودھا‘مسلح ڈاکووں نے موٹرسائیکل چھین کر راہگیر کو گولی ماردی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

منگل 13 مارچ 2018 13:17

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء)مسلح ڈاکووں نے موٹرسائیکل چھین کر راہگیر کو گولی ماردی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سابق ناظم ریموونٹ ڈپو ملک منظوراعوان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہچک 84 کے قریب ڈاکووں نے ان سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل 125چھین لیا اورمزاحمت پر فائر ماردیا،جہنیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔