فاصلاتی نظام تعلیم ‘ جامعہ پشاور نے جرنلزم فائنل ائیر کے نتائج کا اعلان کردیا

منگل 13 مارچ 2018 12:45

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) فاصلاتی نظام تعلیم جامعہ پشاور نے جرنلزم فائنل ائیر کے نتائج کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

کنٹرولر امتحانات جامعہ پشاور ڈاکٹر سید فضل ہادی کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق دانیال حیدر نے 784نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ راحت شنواری 774نمبر کے ساتھ دوسرے اور عامر عالم 751نمبرکے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے‘ امتحان میں کل 47 طلبہ نے حصہ لیا جن میں 29 نے کامیابی حاصل کی ‘ نتیجہ مجموعی طورپر 62فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :