کورنگی سو کوارٹرز میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، نوجوان زخمی

منگل 13 مارچ 2018 12:07

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) کورنگی سو کوارٹرز میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کر کے 30 سالہ توصیف کو زخمی کر دیا جسے جناح ہسپتال میں طبی امداد دی گئی، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :