ایم کیو ایم لندن کی چاکنگ کرنے والا ملزم بابر عباس گرفتار
تازہ ترین : 1

ایم کیو ایم لندن کی چاکنگ کرنے والا ملزم بابر عباس گرفتار

ایم کیو ایم لندن کی چاکنگ کرنے والا ملزم بابر عباس گرفتار
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) کراچی کے علاقے سمن آباد کی پولیس نے ایم کیو ایم لندن کی وال چاکنگ کرنے والے ملزم بابر عباس کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 12:07:32

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :