کریتی سینن فلم ’’ارجن پٹیالہ‘‘ میں صحافی کا کردارادا کریں گی

منگل 13 مارچ 2018 11:54

کریتی سینن فلم ’’ارجن پٹیالہ‘‘ میں صحافی کا کردارادا کریں گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن فلم ’’ارجن پٹیالہ‘‘ میں صحافی کا کردارادا کریں گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کریتی سینن دلجیت دوسنج کے ساتھ فلم ’’ارجن پٹیالہ‘‘ میں نظر آئیں گی، فلم میںکریتی صحافی کا کردار ادا کریں گی جو جرائم کی وارداتوں پر اپنی رپورٹ مرتب کرتی ہے جبکہ دلجیت دوسنج ایک چھوٹے سے قصبے کا لڑکا ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایتکار دنیش ویجن ہیں ۔ فلم 13ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :