اجے دیوگن فلم’’ریڈ‘‘ کے بعدنئی فلم ’’لورانجن‘‘ میں نظر آئیں گے

منگل 13 مارچ 2018 11:54

اجے دیوگن فلم’’ریڈ‘‘ کے بعدنئی فلم ’’لورانجن‘‘ میں نظر آئیں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلم’’ریڈ‘‘ کے بعدنئی فلم ’’لورانجن‘‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابقاجے دیوگن فلم’’ریڈ‘‘ کے بعدنئی فلم ’’لورانجن‘‘ میں نظر آئیں گے، فلم میں اجے ایک منفرد انداز میں سامنے آئیں گے۔

(جاری ہے)

فلم کے بارے میں مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں گئی،فلم ’’ ریڈ‘‘16 مارچ کو سینماگھروں کی زینت بنے گی ، فلم میں اجے دیوگن ایک اصول پسند انکم ٹیکس آفیسر کا کردار ادا کررہے ہیں جو بدعنوانی سے کمائے ہوئے پیسے کی وصولی کیلئے کام کرتاہے۔ فلم میں ایلیانا ڈی کروز ان اہلیہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :