فلم ’’منامائیکل‘‘ کے گانے’’شیک کراں‘‘کو 50 ملین سے زائد شائقین نے لائیک کیا

منگل 13 مارچ 2018 11:54

فلم ’’منامائیکل‘‘ کے گانے’’شیک کراں‘‘کو 50 ملین سے زائد شائقین ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ ندھی اگروال کیفلم ’’منامائیکل‘‘ کے گانے’’شیک کراں ‘‘ کو یوٹیوب پر 50ملین سے زائد شائقین نے لائیک کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ندھی اگروال کی پہلی فلم ’’منا مائیکل‘‘ کے گانے ’’شیک کراں ‘‘ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے گانے کو اب تک 50ملین سے زائد شائقین نے پسند کیا ہے اس کے علاوہ فلم کے دوسرے گانے جس میں ٹائیگر اور ندھی ایک ساتھ کو 250ملین شائقین نے پسند کیا ہے ۔ ندھی اگروال فلم ’’منا مائیکل‘‘ کے بعد کری ارج انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی فلم میں نظر آئیں گی، فلم کے ہدایتکار شری نارائن سنگھ ہیں۔فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :