امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 13 مارچ 2018 11:23

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 63 سینٹ (ایک فیصد) کم ہوکر 64.86 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 80 سینٹ (1.3 فیصد) کمی کے ساتھ 61.24 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :