جامعہ پشاور کے زیرہتمام طالبات کے تجرباتی انٹرویو اختتام پذیر

منگل 13 مارچ 2018 10:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) جامعہ پشاور کے زیراہتمام طلباء کے تجرباتی انٹرویوز اختتام پذیر ہوگئے۔

(جاری ہے)

انٹرویوز کیر یئر ڈیویلپمنٹ سنٹر (سی ڈی سی) کے تحت ہوم اکنامکس کالج میں منعقد ہوئے، جس میں بی ایس کی طالبات نے کثیرتعداد میں شرکت کی، انٹرویوز کا مقصد طالبات کو یونیورسٹی سے فراغت کے بعد عملی زندگی کیلئے تیار کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :