عددی اکثریت کے باوجود مسلم لیگ ن کو سینیٹ کے چئیرمین کے الیکشن میں ناکامی کیوں ہوئی ، اہم وجہ سامنے آگئی
سید فاخر عباس پیر 12 مارچ 2018 23:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آج چئیرمین سینٹ کےلیے ہونے والے انتخاب میں عددی اکثریت کے باوجود حکمران جماعت اور اسکے اتحادیوں کی شکست نے بہت سے سوالات کھڑے کر دئیے۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن نے سینیٹ شکست کا ملبہ نادیدہ قوتوں پر ڈال رہی ہے تو اپوزیشن اتحاد اسے اپنی بڑی سیاسی کامیابی قرار دے رہی ہے۔ایسے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور چوھدری نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحاد کی بجائے ہمیں ووٹ دیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ سابق صدر زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے پرانا تعلق ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا اور اسکے لیے ہم انکے مشکور ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.