محمد نواز شریف نے اس مرحلے کے اوپر بھی نہ تو خریدو فروخت کی اور نہ ہی خریدوفروخت ہونے دی یہ ان کے نظریے اور بیانیے کی جیت ہے‘ وہ
آج بھی اصولوں پر کھڑے ہیں، بڑا مرحلہ 2018کے عام انتخابات ہیں اس میںعوام اصولوں پر کھڑی جماعت کو ووٹ دیکر "ووٹ کو عزت دو"کے نظریے کو جیتوائے گی ،تبدیلی اور انقلاب کا نعرہ لگانے والوں کا بھیانک چہرہ ابھر کر سامنے آگیا ہے،ساڑھے چار سال قبل ایک دوسرے کو نقلی خان اور چور کہنے والے سینیٹ ہال میں ایک دوسرے سے گلے مل رہے تھے،پاکستان کے غیور ماضی میں کرپشن کی اعلیٰ مثالیں قائم کرنے والوں کو 2018ء کے عام انتخابات میں بھی رد کریں گے،سینٹ الیکشن رزلٹ آگیا ہے جس جس نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہیں دیئے اس نے جمہوریت اور ضمیر کا سودا کیا ہے ،غیر جمہوری عناصر پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں ،جیت ہمیشہ اصولوں پر چلنے والوں کی ہوتی ہے ، نامعلوم افراد،امپائر کی انگلی اور کٹھ پتلیوں کی سیاست کرنے والوں نے پاکستان کے جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کے لئے ہمیشہ پیچھے سے وارکیا،بلوچستان کی منتخب حکومت گرانے اورسینٹ الیکشن میں دھاندلی کرانے کے بعد آج "زندہ ہے بھٹو " کا فلسفہ ختم ہوگیا ہے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 12 مارچ 2018 23:16
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.