200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 مار چ کو فیصل آباد میں ہو گی

پیر 12 مارچ 2018 23:10

200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 مار چ کو فیصل آباد میں ..
پاکپتن۔12 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 مار چ جمعرات کو فیصل آباد میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 7لاکھ 50 ہزارروپے ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے کی3 انعامات ،تیسرا انعام 1250 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :