کراچی،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تھانہ سولجر بازار کی حدود میں بچی کے مبینہ اغواء ، اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا

پیر 12 مارچ 2018 22:38

کراچی،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تھانہ سولجر بازار کی حدود میں بچی کے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تھانہ سولجر بازار کی حدود میں بچی کے مبینہ اغواء ، اجتماعی زیادتی اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا/سوشل میڈیا پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ مقدمہ کی تفتیش کو ہر لحاظ سے شفاف اور غیر جانبدارانہ بناکر متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔#

متعلقہ عنوان :