سینیٹر مشاہد اللہ خان ایوان میں ورد کرتے رہے

پیر 12 مارچ 2018 22:38

سینیٹر مشاہد اللہ خان ایوان میں  ورد کرتے رہے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2018ء) سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کے موقع پر وفاقی وزیر ماحولیات سینیٹر شاہد اللہ خان ایوان کے اندر بنچ پر ورد کرتے رہے، وہ مختلف سینیٹرز کے پاس جاتے رہے اور سرگوشیاں کرتے رہے اور پریشان بھی نظرآئے ۔

(جاری ہے)

اپنی سیٹ سے اٹھ کر وہ سبکدوش ہونے والے چیئرمین رضاربانی کے پاس بھی گئے اور ان سے کافی دیر گفتگو کرتے رہے۔