آرمی چیف سے جنوبی افریقہ کے آرمی چیف کی ملاقات، یادگار شہدا ء پر حاضری دی،آئی ایس پی آر

پیر 12 مارچ 2018 18:57

آرمی چیف سے جنوبی افریقہ کے آرمی چیف کی ملاقات، یادگار شہدا ء پر حاضری ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2018ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کے آرمی چیف نے ملاقات کی اور یادگار شہدا ء پر حاضری دی۔

(جاری ہے)

پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقہ کے آرمی چیف نے ملاقات کی،جنوبی افریقہ کے آرمی چیف نے یادگار شہداء پر بھی حاضری دی۔

متعلقہ عنوان :